شنبه, دسمبر 28, 2024
Homeخبریںمستونگ ٹوڈی کار اور پک اپ کے درمیان تصادم 5 افراد زخمی

مستونگ ٹوڈی کار اور پک اپ کے درمیان تصادم 5 افراد زخمی

مستونگ(ہمگام نیوز)مستونگ کے علاقہ کھڈکوچہ شریف آباد کے مقام پر ٹو ڈی کار اور پک اپ کے درمیان تصادم۔5 افراد زخمی۔۔ زخمیوں میں 3 خواتین بھی شامل، زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد کے لیے نواب غوث بخش میمویل ہسپتال منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز