جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںمستونگ : کردگاپ سے شیر گل سرپرہ نامی نوجوان پاکستانی فورسز کے...

مستونگ : کردگاپ سے شیر گل سرپرہ نامی نوجوان پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ

 

مستونگ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مستونگ کے علاقے کردگاپ سے شیر جان سرپرہ کو ان کے گھر سے لاپتہ کردیا.

علاقائی زرائع کے مطابق پاکستانی فورسز نے عبدالمطلب سرپرہ کے گھر پر مورخہ 28 جون کو چھاپہ مار کر ان کے بیٹے شیر گل سرپرہ کو حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کردیا،

ان کے مطابق شیر گل سرپرہ اپنے گھر کا واحد کفیل ہیں جس کے وجہ گھر والے بہت پریشان ہیں انہوں نے تمام اداروں سے اپیل کی ہیں کہ شیر گل سرپرہ کو بازیاب کر کے گھر والوں کو آزیت سے نجات دلائیں..

یہ بھی پڑھیں

فیچرز