سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںمسجد روڈ پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

مسجد روڈ پر فائرنگ،ایک شخص جاں بحق،ایک زخمی

کوئٹہ (ھمگام نیوز) مسجد روڈ کوئٹہ میں جامع مسجد کے سامنے مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

ہولیں کے مطابق فائرنگ سے ایک شخص نصیب اللہ ولد نیک محمد قوم طور طور ناصر جانبحق جبکہ احمد ولد عبدالحمید قوم یوسفزئی زخمی ہو گیا ۔

لاش اور زخمی کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز