سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںمسلح افراد نے قادر ولد ولی داد کو اغوا کرلیا ۔

مسلح افراد نے قادر ولد ولی داد کو اغوا کرلیا ۔

کیچ(ہمگام نیوز ) ہمگام نمائندہ کو موصول ہونے والے اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان میں نامعلوم مسلح افراد نے قادر ولد ولی داد کو اغوا کردیا  ۔

مقامی زرائع کے مطابق قادر تجابان کے علاقے سنگ آباد کا رہائشی بتایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز