پنجشنبه, اکتوبر 3, 2024
Homeخبریں مسلح افراد نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے گاڑی چھین لیا

مسلح افراد نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے گاڑی چھین لیا

پنجگور (ہمگام نیوز ) پنجگور مسلح افراد نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سے سرکاری گاڑی چھین لیاتفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کہور خان ای پی آئی پنجگور کے ڈی ایس وی محمد اسلم کے ہمرہ تسپ کے علاقے میں پولیو ٹیموں کی چیکنگ کررہے تھے کہ پی ٹی سی ایل ایکسچینج کے قریب تین موٹر سائیکلوں پر سوار چھ مسلح افراد نے انھیں گھیر کر ان سے سرکاری پک اپ گاڑی نمبر کیو اے ایف 1294 چھین لیا اور جاتے وقت ان کے موبائل فون بھی ساتھ لے گئے واضح رہے کہ اس قبل بھی نامعلوم مسلح افراد نے بونستان کے مقام پر بھی پولیو ورکرز سے سرکاری گاڑی چھین لیا تھا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز