ڈھاکہ (ہمگام نیوز) امریکہ بنگلہ دیش اور ہندوستان سے تنگ آکر خطے میں اپنا بالادستی قائم کرنے کے لیے اور ایک فوجی اڈہ کے لیے وہ بنگلہ دیش اور برما کے درمیان سے ایک ملک نکال رہا ہے۔
جس طرع ہندوستان کے جسم سے پاکستان بنایا اسی طرز پر بنگلہ دیش اور برما کے علاقے الگ کر مشرقی تیمور طرز کی ایک عیسائی ملک بنانے پر زور سے کام جاری ہے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم نے بھی اس پلان پر کھل کر بولا کہ کس طرع امریکہ ایک اور ملک اپنے مفادات کے تحفظ کی خاطر بنا رہا ہے۔