جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںمشکے،بی ایل اے نے پاکستانی فورسز کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول...

مشکے،بی ایل اے نے پاکستانی فورسز کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

کوئٹہ ۔۔ ہمگام نیوز۔۔

بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ گذشتہ رات مشکے کے علاقے میھی میں ہمارے سرمچاروں نے پاکستانی فورسز کے دو اہلکار جو کہ اپنی کیمپ سے نکل کر چیک پوسٹ کی جانبجارہے تھے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا ، اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور قابض پاکستان کے خلاف ہماری جنگ ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز