سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںمشکے :فائرنگ سے دو افراد ہلاک

مشکے :فائرنگ سے دو افراد ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مشکے کے علاقے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک اطلاعات کے مطابق مشکے کےعلاقے رونجان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محمد اعظم اور محمد اسمائیل ہلاک ہوگئے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز