سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںمشکے میں فورسز کی گاڑی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے...

مشکے میں فورسز کی گاڑی پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز )بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان میرک بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ روز مشکے کے علاقے بونڈکی میں بلوچ سرمچاروں نے فورسز کی گاڑی کوریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں فورسز کے متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے حملے کی ذمہ داری بی ایل اے قبول کرتی ہے یہ بات انہوں نے بدھ کی شب نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ ٹیلی فون پر این این آئی کو بتائی ترجمان نے مزید کہا کہ بلوچ وطن کی آزادی تک ہماری اسطرح کی کاروائیاں جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز