مشکے(ہمگام نیوز) بلوچستان کے علاقے مشکے میں نامعلوم مسلح افراد نے یوفون کی ٹاور کو دھماکے سے تباہ کیا۔
مشکے سے اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات زور دار دھماکے سے رونجان میں قائم یوفون کی ٹاور تباہ ہو کر زمین بوس ہو گئی۔
مقامی انتظامیہ کے مطابق نامعلوم افراد نے ٹاور کو بارودی مواد سے تباہ کیا۔