سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںمشکے: پاکستانی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ

مشکے: پاکستانی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ

مشکے ( ہمگام نامہ نگار) مشکے کے علاقے بونڈکی میں پاکستانی فورسز کی گاڑی بارودی سرنگ سے تباہ ، تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقے بونڈکی میں نامعلوم افراد کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگ سے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس سے گاڑی میں سوار اہلکاروں کی ہلاکت و زخمی ہونے کی اطلاع ہے ، تاہم اب تک کسی نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ،

یہ بھی پڑھیں

فیچرز