جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںپنجگور: پاکستانی فورسز کے قید سے 1بلوچ فرزندبازیاب

پنجگور: پاکستانی فورسز کے قید سے 1بلوچ فرزندبازیاب

پنجگور( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق 10 جنوری 2019 کو مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور دِز گومازی بازار میں دوران بربریت پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر اغواء بلوچ فرزند امیت ولد یار جان سکنہ دِز گومازی بازار گزشتہ روز بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز