شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمشہد، احتجاج کے دوران قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے امیر اردلان...

مشہد، احتجاج کے دوران قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ سے امیر اردلان امیری نامی بلوچ شہری جاں بحق

مشہد (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق 8 جنوری 2026 مشہد شہر میں عوامی احتجاج کے دوران قابض پاکستانی فورسز کی فائرنگ ایک بلوچ شہری جاں بحق۔

جاں بحق شہری کی شناخت امیر اردلان امیری ولد ایوب زابل کے رہائشی بتایا جاتاہے۔

ذرائع کے مطابق امیر اردلان واقعے کے وقت اپنے ایک دوست کے ہمراہ مشہد کی طبرسی شمالی سڑک پر ایک قہوہ خانے کے سامنے موجود تھا اور خریداری میں مصروف تھا کہ قابض ایرانی فورسز نے شہریوں پر فائرنگ شروع کر دی۔ اس فائرنگ کے دوران ایک گولی پیچھے سے اس کے جسم میں لگی جو پھیپھڑوں سے گزرتی ہوئی سینے کے اگلے حصے سے باہر نکل گئی اور اس کی موت کا سبب بنی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز