شال (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے مظفر گڑھ کے علاقے علی پور میں عدالت کے سامنے پاکستانی فوج کے سابق صوبیدار اور آئی ایس آئی کے حاضر سروس ایجنٹ شاہ بیگ کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔
مذکورہ کارندے کی ہلاکت کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔