Home خبریں معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی انتقال کرگئے، کراچی میں سپرد... معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی انتقال کرگئے، کراچی میں سپرد خاک 17/05/2023 132 Share FacebookTwitterPinterestWhatsApp کراچی ( ہمگام نیوز) معروف مورخ اور مصنف گل حسن کلمتی بدھ کو کراچی میں طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ 66 سالہ مورخ جنہیں اپنے حلقے میں “زندہ انسائیکلو پیڈیا” کہا جاتا ہے کو کراچی کے نواح میں واقع ان کے آبائی گاؤں آرزی خان بلوچ میں سپرد خاک کیا گیا۔ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR زابل زاہدان شاہراہ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل ایک زخمی سوراب: شبیر احمد اور عزیز احمد کی جبری گمشدگی پر احتجاج، کوئٹہ کراچی شاہراہ بند تمپ: بلوچ وومن فورم تمپ ھنکین کا قیام، حانی بلوچ آرگنائزر اور سمی بلوچ ڈپٹی آرگنائزر منتخب آواران: دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے احتجاجی دھرنا آج ساتویں روز بھی جاری آواران:(ہمگام نیوز) دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے آواران... خاران میں فوجی آلہ کار لطیف نوتیزی کے اڈے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے خاران، ریاستی آلہ کار لطیف نوتیزی کے ایک ٹھکانے پر مسلح افراد کا حملہ قابض ایرانی آرمی اور سرکاری اداروں کی جانب سے چابہار کے ہوت آباد علاقے میں بلوچوں کی سینکڑوں ہیکٹر اراضی پر زبردستی قبضہ تمپ میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر دستی بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے تمپ، قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر ہینڈ گرنیڈ حملہ زابل میں نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں ایک شخص قتل خضدار، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، خاتون زخمی