دزاپ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر دشتیاری کے علاقے ھورکی میں ایک بلوچ نوجوان حمید کوسگ ولد بیگول کی ہاتھ پیر بندھی تشدد زدہ مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق مذکورہ نوجوان کی لاش پکیرزھی اور کوھدیم کے گاؤں کے درمیان ایک رھگیر کو ملی تاہم قتل کی وجوہات اور قاتلوں کا کی شناخت اب تک نہیں ہوسکی ہے۔