کوئٹہ(ہمگام نیوز) تربت کے علاقے بلنگورمیں ایف سی اورحساس اداروں کی جانب سے کارروائی کی گئی، 2افراد کو گرفتارکرکے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پنجگور اور ڈیرہ مراد جمالی کے علاقے میں کا رروائی کر تے ہوئے3 افرد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔قانض ریاست پاکستان کے جانب سے بلوچ نسل کشی تسلسل کے ساتھ جاری ہے۔