شال (ہمگام نیوز) کٹھ پتلی مقبوضہ بلوچستان کے حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں 3500 سے زائد اسکول اساتذہ کی کمی کے باعث غیر فعال ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کے ایک رکن کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے تحریری جواب میں محکمہ نے انکشاف کیا کہ فروری میں نئی حکومت کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے اب تک 542 اسکول بند ہوچکے ہیں،.
اس وقت مقبوضہ بلوچستان میں 15,096 اسکول ہیں جن میں 48,841 اساتذہ ہیں۔