یروشلم: (ہمگام نیوز) باخبر زرئع سے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیل اور ایران کا جنگ شروع ہوسکتا ہے کیونکہ ایران نے اسرائیل پر حملہ کے لیے تیاری کیا ہواہے۔

امریکی صدر نے بھی ایران کو وارننگ دی کہ وہ اسرائیل پر حملہ نہ کریں ورنہ اسکو جواب دیا جائے گا۔

اسرائیل ایران تنازع کے لیے 70 گھنٹے اہم ہے کیونکہ بہت سے ممالک نے اپنے جہاز بھی ایران کے حدود میں پرواز کے لیے معطل کیے ہوئے ہیں۔