دوشنبه, دسمبر 23, 2024
Homeخبریںمند،عبدوئیگ تگران قابض پاکستانی ایف سی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

مند،عبدوئیگ تگران قابض پاکستانی ایف سی کیمپ پر مسلح افراد کا حملہ

مند(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے سرحدی علاقے عبدوئیگ تگران کے ایف سی کیمپ پر آج صبح سویرے مسلح افراد نے چھوٹے بڑے خودکار ہتھیاروں سے حملہ کردیا ،جس کے نتیجے میں امکان یہی ظاہر کیا جارہایے ،کہ قابض پاکستانی فورسز کو جانی و مالی نقصان ہوا ہوگا۔اس کامیاب حملے کے بعد مسلح حملہ آور اپنے معفوظ ٹھکانوں کی جانب روانہ ہوئے۔آخری اطلاعات آنے تک کسی کے زخمی یا گرفتاری کی معلومات نہ ہوسکا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز