یکشنبه, جنوري 12, 2025
Homeخبریںمند ، پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ

مند ، پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ حملہ

مند ۔ ہمگام نیوز ۔
مند کے علاقے گواک میں نامعلوم افراد نے پاکستان ایف سی کی چیک پوسٹ پہ راکٹوں اور دیگر چھوٹے بڑے خود ہتھیاروں سے حملہ کیا ، علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے وقت دھماکوں کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی تاہم کسی بھی طرف سے جانی نقصان کی اطلاع تاحال موصول نہیں ہوئی ہے ۔۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز