شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںمند ایف سی چیک پوسٹ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے...

مند ایف سی چیک پوسٹ پہ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ بی ایل اے

کوئٹہ(ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات مند کے علاقے گواک میں قابض پاکستان کی ایف سی چیک پوسٹ پہ راکٹ ، ایل ایم جی ،گرینڈ لانچراور دیگر خود کار ہتھیاروں سے حملہ کیا ،جس سے دشمن کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ،
ترجمان نے کہا کہ پاکستان کے خلاف ہماری یہ  جنگ ایک آزاد بلوچ سماج کے قیام تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز