تربت (ہمگام نیوز)تربت کے علاقے پاکستانی فورسز کی جانب سے سات مہینہ شدید تشدد کرنے کے بعد ایک بلوچ فرزند بازیاب تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال دو ستمبر 2017 پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گھر سے چاپہ مار کر گرفتار ہونے والے مند نوکیں کہن کے رہائشی شریف بلوچ ولد حاجی ابابگر بلوچ کل 26 اپریل 2018 کو تربت فوجی کیمپ سے رہا ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں
فیملی والوں کا کہنا ہے شریف بلوچ زہنی اور جسمانی حوالے سے انتہائی کمزور ہیں