کیچ (ہمگام نیوز) مند کے علاقے سورو کسٹم بازار کے ایریا میں گزشتہ رات گئے پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر دھاوا بول دیا ہے۔
مقامی لوگوں کے مطابق فوسز نے چھاپے کے دوران علی اکبر کو انکے بیٹے مہیم سمیت اغواء کرلیا۔
ذرائع بتاتے ہیں کہ کچھ دیر کے حراست اور تشدد کے بعد علی اکبر کو چھوڑ دیا گیا تاہم اسکا بیٹا مہیم تاحال سے لاپتہ ہے۔