یکشنبه, اکتوبر 13, 2024
Homeخبریںمند سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

مند سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک شخص اغواء

کیچ (ہمگام نیوز )مند سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ فرزند حراست کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا

اطلاعات کے مطابق چھ روز قبل مند کے علاقے آپسی کہن کے مقام پر ایف سی چیک پوسٹ پر جاوید ولد شاہو کو جبری طور پر حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔
جاوید ولد شاہو مند کے پہاڑی علاقے باگز کا رہائشی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز