شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمند قابض فورسز کی حمایت یافتہ گروہ کی فائرنگ نوجوان قتل

مند قابض فورسز کی حمایت یافتہ گروہ کی فائرنگ نوجوان قتل

کیچ ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ مند سورو بازار میں قابض پاکستانی فورسز کی حمایت یافتہ مسلح گروہ کے کارندوں نے ایک دکان پر بیٹھے نوجوان اظہار بلوچ ولد ملا مجیب نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے ،عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نوجوان کو سرکاری مسلح گروہ جسے عرف عام میں ڈیتھ اسکواڈ کہا جاتا ہے نے نوجوان کو خفیہ ایجنیسیوں کے ایماء پر قتل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز