جمعه, اپریل 4, 2025
Homeخبریںمند قابض پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ

مند قابض پاکستانی فورسز کے قافلے پر حملہ

مند ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان مند کے علاقے مہیر میں قبض پاکستانی فورسز قافلہ کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں فورسز کو شدید جانی و مالی نقصان پہنچا۔

واقع کے بعد ایک ہیلی کاپٹر جائے وقوعہ پر پہنچ گیا۔ جبکہ فورسز نے ایک شدید زخمی اہلکار کو مند ہسپتال منتقل کردیا ۔

تاہم ہلاکتوں کے حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔

کسی تنظیم نے تاحال اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز