جمعه, نوومبر 22, 2024
Homeخبریںمند: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

مند: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔

مند (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مند میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

مسلح افراد مند تھانہ کے قریب فائرنگ کرکے شوکت ولد دوست محمد کا قتل کردیا۔

علاقائی ذرائع کے مطابق قتل ان کے اپنے ہی خاندان کے کسی شخص نے کیا ہے، تاہم قتل کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں پائے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز