یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمند میں فوجی چوکی پر حملہ

مند میں فوجی چوکی پر حملہ

 

کیچ (ھمگام نیوز) ضلع کیچ کے تحصیل مند کے سرحدی پہاڈی علاقے شیراز میں مسلح افراد نے فورسز کو حملے کا نشانہ بنایا۔

زرائع کے مطابق شیراز میں مولڈ کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ اور خودکار بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی اور مالی نقصان کے اطلاعات ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز