تربت: (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے مند میں گواک کے مقام پر پاکستانی فورسز کا محمد صالح نامی بزرگ بلوچ کے گھر پر حملہ کرکے خواتین و بچوں کو زدوکوب کیا گیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق فورسز کے ساتھ مسلح اہلکاروں نے محمد صالح بلوچ کے گھر میں داخل ہوتے ہوئے تلاشی لی اور خواتین و بچوں کو ہراساں کرکے دھمکیان دی۔
آپریشن کے دوران کوئی گرفتاری کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔