تربت (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 2 ستمبر کو شام ساڑھے 6 بجے ہمارے سرمچاروں نےت کیچ کے علاقے مند بلوچ آباد میں قابض ایف سی کے اہلکاروں کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بم کو ناکارہ بنانے کی کوشش کررہے تھے۔
حملے کے نتیجے میں ایف سی کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہوا۔
واضح کرتا چلیں کہ جس مقام پر ہمارے سرمچاروں نے فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنایا، یہاں بدنام زمانہ ایف سی کے اہلکار آئے روز ناکہ بندی کرکے نہتے بلوچ عوام کی تذلیل کرتے تھے۔
https://t.me/BalochLiberationVoicebot