شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںمند میں قابض فورسز کا گھر پر دھاوا،نوجوان جبراًن لاپتہ

مند میں قابض فورسز کا گھر پر دھاوا،نوجوان جبراًن لاپتہ

کیچ (ھمگام نیوز) مند کے علاقے گواک میں منگل کی شب رات کی تاریکی میں قابض پاکستان آرمی نے عبدلصمد ولد نواب کے گھر پر دھاوا بول دیا۔

فورسز بے رات کی تاریکی میں خواتین و بچوں کو تشدد کا نشانا بنایا اور تمام بچوں کی شناختی کارڈ مانگے۔

قابض فورسز نے عبدلصمد کے ایک نوجوان بیٹے حاصل کو زبردستی اغوا کرکے جبراًن لاپتہ کردیا جہاں دو دن گزرنے کے باوجود نوجوان کی کوئی خبر نہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز