شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمند میں مواصلاتی کپمنی کی جانب سے نصب جاسوس ٹاور پر حملہ...

مند میں مواصلاتی کپمنی کی جانب سے نصب جاسوس ٹاور پر حملہ کرکے ناکارہ کردیا۔ بی ایل اے

مند (ہمگام نیوز) بی ایل اے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 28 دسمبر کو ہمارے سرمچاروں نے مند کے علاقے کوہ ڈگار میں مواصلاتی کمپنی کی جانب سے نصب ایک جاسوس ٹاور کے آلات و مشینری کو نظرِآتش کرکے ناکارہ کردیا۔

حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز