چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںمند: پاکستانی فوج کے ٹارچر سیلوں سے سدیربلوچ بازیاب ہوگئے

مند: پاکستانی فوج کے ٹارچر سیلوں سے سدیربلوچ بازیاب ہوگئے

مند(ھمگام نیوز ) گزشتہ سال مند مہیر سے اغوا ہونے والا بلوچ فرزند سدیر بلوچ آج بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔مسلسل 8 مہینوں سے پاکستانی فوج کے ٹارچر سیلوں سے بازیاب ہونے والا نوجوان شدید زہنی و جسمانی تشدد کی وجہ سے انتہائی کمزور اور بیمار بتایا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز