مند ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ کیچ سے قابض پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔
لاپتہ شخص کی شناخت یاسر ولد ناصر کے نام سے ہوا ہے، جنہیں منگل اور بدھ کی درمیانی شب تقریباً تین بجے تحصیل مند کے علاقے گوک میں ایک چھاپے کے دوران پاکستانی فورسز نے حراست میں لیا۔
لواحقین نے نوجوان کی بازیابی کا مطالبہ کیا ہے ۔


