یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںمند کے پہاڑی سلسلے میں فوجی آپریشن،جھڑپوں و حملے کی اطلاعات

مند کے پہاڑی سلسلے میں فوجی آپریشن،جھڑپوں و حملے کی اطلاعات

مند (ھمگام نیوز) مند کے کئی پہاڑی علاقوں میں موکندر، کروچی، تلیدار، کترینز اور دوکوپ کے مقامات پر پاکستان آرمی کا زمین آپریشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

 اس آپریشن کے دوران شدید فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں سنائی گئیں جب کہ آپریشن کے کچھ دیر بعد چار ہیلی کاپٹر بھی جائے وقوعہ کی جانب جاتے دیکھے گئے۔

آخری اطلاعات تک دوکوپ میں پاکستانی فورسز پر حملے کی اطلاعات بھی سامنے آ رہی ہیں تاہم علاقائی و سرکاری سطح پر کسی بھی نقصان کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز