چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںفوری خبرمند کے پہاڑی علاقے شیراز میں نیلگ کے مقام پر قائم ایف...

مند کے پہاڑی علاقے شیراز میں نیلگ کے مقام پر قائم ایف سی کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ

 

مند ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج کیچ کے علاقے مند شہر کے پہاڑی گاؤں شیراز کے نیلگ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی ایف سی کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ہے ـ
تاہم اس حملے میں ابھی تک جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز