Home خبریں فوری خبر مند کے پہاڑی علاقے شیراز میں نیلگ کے مقام پر قائم ایف... مند کے پہاڑی علاقے شیراز میں نیلگ کے مقام پر قائم ایف سی کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ 13/06/2022 575 Share FacebookXPinterestWhatsApp مند ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق آج کیچ کے علاقے مند شہر کے پہاڑی گاؤں شیراز کے نیلگ کے مقام پر قائم قابض پاکستانی ایف سی کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا ہے ـ تاہم اس حملے میں ابھی تک جانی و مالی نقصانات کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے ـ RELATED ARTICLESMORE FROM AUTHOR کیچ: قابض پاکستانی فورسز کی آپریشن، متعدد گھر نذر آتش و تباہ امریکہ کے ایران پر نئے فوجی حملوں کا آغاز، ہرمزگان میں دھماکوں کی آوازیں، عسکری الرٹ میں اضافہ ایران کے میزائل حملوں کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کر دیا صوبائی حکومت نے بلوچستان کو ایک اشتراکی جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔ کامریڈ وسیم سفر محکمہ داخلہ اور نام نہاد سلیکٹیڈ صوبائی حکومت بلوچستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ کیچ کی انسانی حقوق کے کارکنان اور بلوچ خواتین کے نام... قلات: پاکستانی فورسز کا بکتر بند گاڑیوں سمیت بڑی تعداد میں نکل و حرکت، جارحیت کا خدشہ منگچر: قابض پاکستانی خفیہ اداروں کا کارندہ علی حسن ساتھی سمیت ہلاک قلات: قابض پاکستانی فوج کی پیش قدمی، جارحیت کے خدشات چاغی: لیویز فورس کی چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، اسلحہ ضبط ڈیرہ بگٹی: مسلح حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کے دو کارندے شدید زخمی قلات: پاکستانی فوجی قافلے پر جِند ندرِیگ حملہ ، اعلیٰ افسر سمیت متعدد اہلکاروں کے ہلاک و زخمی ہونے کے اطلاعات کوہلو: زِری تل میں دو گروہوں کے درمیان تصادم، کلہاڑیوں کے وار سے ایک شخص شدید زخمی