منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 23 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر شہر میں گشت پر معمور قابض ایف سی کے اہلکاروں پر فائرنگ کیا۔
حملے کے نتیجے میں ایف سی کے 3 اہلکار ہلاک ہوئے جس کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔