شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںمنگچر میں فائرنگ قبائلی رہنماء سمیت چار افراد جان بحق

منگچر میں فائرنگ قبائلی رہنماء سمیت چار افراد جان بحق

قلات ( ہمگام نیوز) قلات کے تحصیل منگچر کے علاقہ سربند ایریا میں فائرنگ سے شاکر سعداللہ لانگو اور اس کا بھائی شاکر خیراللہ لانگو سمیت چار افراد جاں بحق۔ مقامی ذرائع کے مطابق زرد غلام جان کے قریب نامعلوم افراد کے فائرنگ سے چار افراد جان بحق جن کے نام 1۔ شاکر سعداللہ 2۔ شاکر خیر اللہ پسران مولا بخش 3۔ محمد کریم ولد محمد سکنہ حال کوئٹہ 4۔ محمد ظاہر ولد خالقداد اقوام لانگو موقع پر جان بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ مسلح افراد وارادت کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز