دوشنبه, مارچ 24, 2025
Homeخبریںمنگچر میں فائرنگ کرکے خفیہ ادارے کے چار کارندے ہلاک کیے۔ بی...

منگچر میں فائرنگ کرکے خفیہ ادارے کے چار کارندے ہلاک کیے۔ بی ایل اے

منگچر (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 22 مارچ کو تین بجے ہمارے سرمچاروں نے منگچر کے علاقے ملنگزئی کے مقام پر فائرنک کرکے پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستانی خفیہ ادارے کے چار کارندے ہلاک کیے۔

بی ایل اے کے سرمچار عرصہ دراز سے مذکورہ کارندوں کے تعاقب میں تھے، جو وقتاً فوقتاً بھیس بدل کر مخبری کرتے تھے، کبھی مزدور، کبھی بھکاری تو کبھی کسی اور رُوپ میں گھوم پھر کر علاقے و اطراف میں معلومات اِکھٹا کرتے تھے۔

بی ایل اے اس جنگ کو ایک آزاد و خودمختار بلوچ وطن کے قیام تک جاری رکھنے کا عہد کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز