یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمنگچر میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے چار اہلکار ہلاک کیے۔ بی...

منگچر میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے چار اہلکار ہلاک کیے۔ بی ایل اے

قلات (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 24 اگست کو صبح 10 بجے ہمارے سرمچاروں نے قلات منگچر بازار میں پاکستانی فورسز کی گشتی ٹیم پر گھات لگا کر جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کے چار اہلکار موقع پر ہلاک ہوئے جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز