چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeانٹرنشنلموساد نے انڈیا کے ادارے را سے ملکر حماس کے رہنما کا...

موساد نے انڈیا کے ادارے را سے ملکر حماس کے رہنما کا قتل کیا

استنبول (ہمگام نیوز) نیوز ترکیہ کے میڈیا نے دعویٰ کیا کہ حماس کے سربراہ کا ایران میں قتل موساد نے انڈیا کے ادارے را کی مدد سے کیا۔

را کے ایجنٹ امیت راکش نے موساد سے ملکر حماس کے رہنما کا قتل کیا۔

ترکیہ کی میڈیا کے بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کی میڈیا بھی اسماعیل ہنیہ کے قتل کا ذمدار را کے ایجنٹ پر ڈال رے ہیں جبکہ آزاد میڈیا سے اس خبر کی تصدیق نہیں ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز