سه شنبه, دسمبر 24, 2024
Homeخبریںمچھ دو ٹرکوں کے درمیان تصادم، دو افراد جانبحق چار زخمی

مچھ دو ٹرکوں کے درمیان تصادم، دو افراد جانبحق چار زخمی

مچھ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مچھ زمیندار ھوٹل کے نزدیک بریک فیل ہونے کے باعث 2 ٹرکوں میں تصادم، جس میں دو افراد محمد کامران ولد نامعلوم
محمد شفقت والد حسین بخش سکنہ ڈیرہ غازیخان جانبحق، جبکہ چار افراد شدید زخمی, زخمیوں اور لاشیں سول ہسپتال مچھ منتقل کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز