شنبه, جنوري 11, 2025
Homeخبریںمچھ رکشہ اور کار کے درمیان تصادم ایک شخص جانبحق، تین زخمی

مچھ رکشہ اور کار کے درمیان تصادم ایک شخص جانبحق، تین زخمی

مچھ(ہمگام نیوز) تفصیلات کے مطابق مچھ دربار کے مقام پر رکشہ اور کار گاڑی کے درمیان میں تصادم جس کے نتیجے میں رکشہ ڈرائیور زاروخان جانبحق جبکہ تین زخمی، زخمیوں کو فوری طور پر مچھ سول اسپتال منتقل کیا گیا۔ جبکہ لاش کو ضروری کاروائی ورثا کے حوالے کر دیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز