سه شنبه, سپتمبر 24, 2024
Homeخبریںمکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ ،1 شخص جاں بحق،1ز خمی

مکران کوسٹل ہائی وے پر حادثہ ،1 شخص جاں بحق،1ز خمی

اوتھل (ہمگام نیوز) این این آئی کی رپورٹ کے مطابق مکران کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دوسراز خمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو مکران کوسٹل ہائی وے کنڈ ملیر کے قریب ڈیزل سے لوڈ ٹرک بریک فیل ہونے کی باعث شاہراہ سے نیچے جا گرا۔

جس کے نتیجے میں ٹرک ڈرائیور زاہد موقع پر جاں بحق جبکہ کلینر دلسرد زخمی ہو گئے ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام نے جائے وقوعہ پہنچ کر لاش اور زخمی کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز