Homeخبریںمہگس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار ہلاک، تین...

مہگس میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک فوجی اہلکار ہلاک، تین زخمی

مہگس(ہمگام نیوز ) 14 اکتوبر 2026ء ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر مہگس( مہرستان) میں مسلح افراد کی جانب سے فوجی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔

 رپورٹ کے مطابق، آج بروز بدھ، 14 اکتوبر 2026ء، چند لمحے قبل مسلح افراد نے مہگس میں فوجی اہلکاروں کی گاڑی کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ تین دیگر زخمی ہو گئے۔

رپورٹ کی تیاری تک ہلاک ہونے والے فوجی اہلکار کی شناخت کے بارے میں معلومات سامنے نہیں آئی تھ

یں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز