یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںمیرجاوہ میں قابض ایرانی پولیس نے دو بلوچ شہریوں کو مار...

میرجاوہ میں قابض ایرانی پولیس نے دو بلوچ شہریوں کو مار پیٹ کے بعد گرفتار کر لیا

بمیرجاوہ ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج 3 نومبر کو قابض ایرانی پولیس اہلکاروں نے میرجاوہ بارڈر ٹرمینل کے علاقے سے ایک بلوچ شہری کو گرفتار کیا۔

اس شہری کی شناخت دیدگ بلوچ کے نام سے ہوئی ہے ـ

اس کے علاوہ 26 اکتوبر کی شام میرجاوہ ٹرائینگولر پارک کے علاقے سے “رشید” نامی بلوچ شہری کو مار پیٹ کے بعد گرفتار کیا گیا۔

واضح رہے کہ ایرانی مقبوضہ بلوچستان میں رواں سال درجنوں بلوچوں کو قابض ایرانی اداروں نے بغیر کسی جرم کے گرفتار کرکے اذیت گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز