سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںمیرے بھائی کو بازیاب کیا جائے.محمد ایوب کے ہمشیرہ کی اپیل

میرے بھائی کو بازیاب کیا جائے.محمد ایوب کے ہمشیرہ کی اپیل

نوشکی( ہمگام نیوز ) جبری طور پر اغواء محمد ایوب بلوچ کی ہمشیرہ کے مطابق انکے بھائی کو پاکستانی خفیہ اداروں نے 9 دسمبر 2018 کو نوشکی سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ محمد ایوب کی ہمشیرہ نے انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کی ہے کہ انکے بھائی کے بحفاظت بازیابی میں اپنا کردار ادا کریں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز