یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںمیر یوسف قلندرانی بازیاب تھری ایم پی او کے تحت سنٹرل جیل...

میر یوسف قلندرانی بازیاب تھری ایم پی او کے تحت سنٹرل جیل خضدار منتقل

خضدار ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے علاقہ توتک کے رہائشی قبائلی رہنماء سردار علی محمد قلندرانی کے جبری لاپتہ صاحبزادے
میر یوسف علی قلندرانی کو قابضہ فورسز خفیہ اداروں نےمنظرِ عام پر لا کر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے سنٹرل جیل خضدار منتقل کردیا۔
میر یوسف قلندرانی 17 اگست 2025 کو کراچی سے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز